the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی



چین کے مغربی سنکیانگ علاقے میں ریلوے سٹیشن پر دھماکے میں تین افراد ہلاک اور 79 زخمی ہوئے ہیں۔

 اورمچی کے جنوبی ریلوے سٹیشن پر ہونے والے اس دھماکے کے بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ صورتحال کنٹرول میں ہے۔ پچھلے کچھ عرصے سے سنکیانگ میں کئی پرتشدد کارروائیاں ہو چکی ہیں۔ سنکیانگ میں مقامی حکومت کی نیوز پورٹل پر دی گئی معلومات میں کہا گیا ہے کہ 30 اپریل کی شام



تقریباً 7.10 بجے مسافروں کے باہر نکلنے کے راستے پر دھماکا اس وقت ہوا جب ٹرینوں کی آمد ہوئی۔ عینی شاہدین نے سرکاری خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ دھماکا شاید اس سامان کے پاس ہوا جو سٹیشن اور بس سٹاپ کے راستے کے درمیان میں چھوڑا گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر بھی اس دھماکے کی کچھ تصاویر آئی ہیں جن کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو پائی ہے۔ ان تصاویر میں دھماکے کے بعد سوٹ کیس اور ملبہ پھیلا ہوا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.